empty
 
 

12.03.201808:47:00UTC+00یورو اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے ایا ہے

پیر کے روز یورپی سیشن میں یورو اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے ایا ہے یورو سوئس فرانک کے مقابلہ میں 1683۔1 اور گرین بیک کے مقابلہ میں 2290۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 1716۔1 اور 4 روز کے بلند ترین لیول 2341۔1 پر بلترتیب موجود تھا یورو نے ین مقابلہ میں 70۔131 کے لیول سے واپسی کی ہے اور 97۔130 کے لیول تک نیچے ایا ہے یورو نے پاونڈ کے مقابلہ میں 8865۔0 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ 11 روز کا کمترین لیول ہے اس نے 8897۔0 کے بلند ترین لیول سے واپسی کی ہے آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں یورو 2 ہفتّوں کے کم ترین لیول 5632۔1 اور کیوی کے مقابلہ میں 11 روز کے کم ترین لیول 6825۔1 تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے 5685۔1 اور 6889۔1 کے بلند ترین لیولز پر بلترتیب موجود تھا لوونیی کے مقابلہ میں یورو 5771۔1 کے لیول تک واپس آیا ہے جو کہ پہلے 04:00 ای ٹی پر 5810۔1 کے بلند ترین لیول پر موجود تھا یورو کی اگلی ممکنہ سپورٹ گرین بیک کے مقابلہ میں 20۔1 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 86۔0 ، فرانک کے مقابلہ میں 14۔1 ، ین کے مقابلہ میں 00۔127 ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 55۔1 لوونیی کے مقابلہ میں 55۔1 اور کیوی کے مقابلہ میں 67۔1 پر ہوسکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback