12.07.201802:33:00UTC+00جون کے ماہ میں جرمن انفالیشن توقع کے مطابق کم ہوئی ہے

جون کے ماہ میں جرمنی کی کنزیومر پرائس انفالیشن میں ابتدائی اندازہ کے مطابق کمی ہوئی ہے اگرچہ یہ کوئی خاص کمی نہیں ہے - یہ حتمی رپورٹ جمعرات کے روز ڈیٹاٹس کی جانب سے جاری کی گئی ہے جون کے ماہ میں سالانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائس میں 1۔2 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ مئی کے اضآفہ 2۔2 سے کچھ ہی نیچے ہے - یہ 28 جون کو شائع ہونے والے فلیش کے مطابق ہی ہے مئی میں 2۔2 فیصد انفالیشن نوٹ کی گئی ہے جو کہ فروری 2017 کے بعد سے بلند ترین سطح ہے جون کی مجموعی انفالیشن کا بنیادی سبب توانائی کی قیمتوں میں دیکھا جانے والا 4۔6 فیصد کا اضآفہ ہے ای یو ہارمونائزڈ انفالیشن بھی جون میں 1۔2 فیصد تک کم ہوئی ہے جو کہ مئی میں 2۔2 فیصد پر موجود تھی یہ بات ابتدائی رپورٹ میں سامنے ائی ہے ماہانہ بنیادوں پر دونوں کنزیومر پرائس اور ہار مونائزڈ پرائس میں 1۔0 فیصد کا آضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جون کے ماہ میں ملا ہے - ابتدائی اندازہ مصدقہ تھا



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.