empty
 
 

12.07.201808:37:00UTC+00امریکی ہفتہ وار بے روزگاری کلیمز توقع سے ذیادہ نیچے آئے ہیں

جمعرات کے روز لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 7 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ کی پہلی مرتبہ دائر کئے جانے والے بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری کی گئی جس میں توقع سے ذیادہ کمی نوٹ کی گئی ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی بے روزگاری کے کلیمز میں 214000 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کی تبدیل شدہ سطح 232000 سے 18000 کم ہیں معیشت دانوں کو بے روزگاری کلیمز میں 225000 کی سطح تک نیچے آنا متوقع تھا جو کہ گزشتہ ہفتہ کی اصل رپورٹ ہونے والی سسطح 231000 کے مقابلہ میں تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback