empty
 
 

07.08.201807:58:00UTC+00مئی کے ماہ میں آسٹریا کا تجارتی خسارہ بڑھا ہے / ذیادہ ہوا ہے

مئی کے ماہ میں آسٹریا کا تجارتی خسارہ ایک سال قبل کے مقابلہ میں بڑھا ہے جس کی وجہ ایکسپورٹس کا کمزور یعنی کم ہونا ہے یہ ابتدائی رپورٹ منگل کے روز آسٹریا کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی مئی میں تجارتی خسارہ 71۔0 بلین یورو تک اوپر گیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے اسی ماہ میں 27۔0 بلین یورو نوٹ کیا گیا تھا مئی کے ماہ میں سالانہ بنیادوں پر ایکسپورٹس میں 2۔2 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے جب کہ امپورٹس میں 2۔1 فیصد کا اضافہ نوٹ کی گیا ہے جنوری سے مئی تک کے دورانیہ میں ملک کا مجموعی خسارہ 99۔1 بلین یورو تک کم ہوا ہے جو کہ سال 2017 کے اسی دورانیہ میں 36۔2 بلین یورو نوٹ کیا گیا تھا ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ایک اور رپورٹ میں کہا گیا ہے ہول سیلز پرائس انفالیشن جولائی میں 9۔5 فیصد تک کم ہوئی ہے جو کہ جون میں 3۔6 فیصد نوٹ کی گئی تھی ماہانہ بنیادوں پر جولائی کے ماہ میں ہول سیلز پرائس میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے جب کہ اس سے گزشتہ ماہ میں اس میں 2۔0 فیصد کا اضآفہ دیکھا گیا تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback