empty
 
 

04.09.201806:43:00UTC+00آئیر لینڈ جاب لیس ریٹ اگست میں نیچے ایا ہے

اگست کے ماہ میں آئیر لینڈ بے روزگاری ریٹ نیچے ایا ہے جو کہ گزشتہ 5 ماہ میں مستحکم رہا تھا ۰ یہ رپورٹ منگل کے روز مرکزی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ہے اگست میں سیزنل ایڈ جسٹیڈ جاب لیس ریٹ 6۔5 فیصد تک نیچے آیا ہے جو کہ جولائی میں 8۔5 فیصد نوٹ کیا گیا تھا گزشتہ سال کے اسی ماہ میں بے روز گاری ریٹ 6۔6 فیصد نوٹ کیا گیا تھا اگست میں بے روز گار افراد کی تعداد 133800 نوٹ کی گئی ہے جو کہ گزشتہ ماہ 138900 پر موجود تھی 15 سے 24 سال کے درمیان کے افراد کے لئے بے روز گاری ریٹ 9۔13 فیصد تک اگست میں نیچے ایا ہے جو کہ جولائی میں 4۔14 فیصد نوٹ کیا گیا تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback