empty
 
 

05.09.201809:43:00UTC+00یورو اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اوپر گیا ہے

بدھ کے روز ابتدائی نیو یارک ڈیلز میں یورو اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے یورو فرانک کے مقابلہ میں 6 روز کے بلند ترین لیول 1320۔1 اور ین کے مقابلہ میں 98۔129 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 1254۔1 اور 60۔128 پر بلترتیب موجود تھا یورو نے گرین بیک کے مقابلہ میں 5 روز کا بلند ترین لیول 1640۔1 حاصل کیا ہے جو کہ پہلے 1543۔1 کے لیول پر موجود تھا لوونیی کے مقابلہ میں یہ سنگل کرنسی 5 ہفتوں کے بلند ترین لیول 5331۔1 اور آسٹریلوی ڈالر کے مقابلہ میں 5۔2 سال کے بلند ترین لیول 6201۔1 تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 5241۔1 اور 6071۔1 کے لیولز پر بالترتیب موجود تھا کیوی کے مقابلہ میں یورو نے 7703۔1 کے لیول تک بہتری کی ہے جو کہ پہلے 7629۔1 کے ابتدائی کم ترین لیول پر موجود تھا - کرنسی نے شام 09:00 ای ٹی پر 3 سال کا بلند ترین لیول 7735۔1 بھی حاصل کیا تھا یورو کی اگلی ممکنہ ریزسٹنس فرانک کے مقابلہ میں 15۔1 ، ین کے مقابلہ میں 00۔131 ، گرین بیک کے مقابلہ میں 18۔1 ، لوونیی کے مقابلہ میں 55۔1 ، کیوی کے مقابلہ میں 80۔1 اور آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 63۔1 پر ہو سکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback