empty
 
 

08.10.201805:03:00UTC+00یورو اہم کرنیسیوں کے مقابلہ میں نیچے آیا ہے

پیر کے روز یورپی ڈیلز / سیشن میں یورو اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے ایا ہے ین کے مقابلہ میں یورو 130.10 کے لیول تک نیچے ایا ہے جو کہ ستمبر 17 کے بعد کی کم ترین سطح ہے گرین بیک کے مقابلہ میں یہ 4 روز کے کم ترین لیول 1.1476 تک اور فرانک کے مقابلہ میں 1.1387 تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے 1.1530 اور 1.1441 کے لیولز پر بلترتیب موجود تھا یہ مشترکہ کرنسی آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 1.6272 کے لیول اور کیوی کے مقابلہ میں 1.7804 کے لیول تک نیچے آئی ہے جو کہ پہلے 1.6348 اور 3 سال کی بلند ترین سطح 1.7929 پر بلترتیب موجود تھی یورو کا ین کے مقابلہ میں 128.00 ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 1.60 ۔ کیوی کے مقابلہ میں 1.77 اور گرین بیک اور فرانک کے مقابلہ میں 1.12 پر سپورٹ حاصل کرنا متوقع ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback