empty
 
 

10.01.201908:39:00UTC+00امریکی ہفتہ وار بے روزگاری کے کلمیز میں توقع سے ذیادہ کمی نوٹ کی گئی ہے

گزشتہ ہفتہ جاری ہونے والی ماہانہ جاب رپورٹ جو کہ مثبت رہی تھی کہ بعد جمعرات کے روز لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جمعرات کے روز جاری کی جانے والی ہفتہ وار بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ میں 5 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتہ کے حوالے سے توقع سے ذیادہ کمی کو ظاہر کیا گیا ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی بے روزگاری کے کلیمز 216000 کی تک نیچے آئے ہیں جو کہ گزشتہ ہفتہ کی تبدیلی شدہ سطح 233000 سے 17000 کم ہیں - معیشت دانوں کو کلیمز میں 225000 تک کمی کی توقع تھی جو کہ گزشتہ ہفتہ کی اصل رپورٹ کی جانے والی سطح 231000 کے مقابلہ میں رہی تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback