empty
 
 

14.01.201905:52:00UTC+00یورو اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے

پیر کے روز ابتدائی یورپی ڈیلز میں یورو اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے آیا ہے اپنی تنزلی کے عمل کو بڑھاتے ہوئے یورو گرین بیک کے مقابلہ میں 5 روز کے کم ترین لیول 1451۔1 تک نیچے آیا ہے یورو فرانک کے مقابلہ میں 4 روز کے کم ترین لیول 1254۔1 تک نیچے آیا ہے جو کہ صبح 02:00 ای ٹی پر 1288۔1 کے بلند ترین لیول پر موجود تھا ین کے مقابلہ میں یہ سنگل کرنسی 77۔123 کے ہفتہ وار کم ترین لیول تک نیچے آئی ہے پاونڈ کے مقابلہ میں یورو 8910۔0 کے لیول تک نیچے ایا ہے جو کہ شام 05:45 پر 6 ہفتوں کے کم ترین لیول 8909۔0 پر موجود تھا یورو نے لوونیی کے مقابلہ میں 5200۔1 کے لیول تک کمزوری کی ہے جو کہ پہلے 02:00 صبح ای ٹی پر 5253۔1 کے بلند ترین لیول پر موجود تھا یورو کی اگلی ممکنہ سپورٹ گرین بیک کے مقابلہ میں 13۔1 ، فرانک کے مقابلہ میں 10۔1 ، ین کے مقابلہ میں 00۔122 ، لوونیی کے مقابلہ مین 51۔1 اور پاونڈ کے مقابلہ میں 88۔0 پر ہو سکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback