empty
 
 

29.03.201904:34:00UTC+00فرانس انفالیشن سی پی ائی 17 ماہ کے کم ترین لیول پر نوٹ کی گئی ہے

جمعہ کے روز فرانس کے شماریاتی آفس انسی کی جانب سے کنزیومر پرائس انفالیشن کی رپورٹ جاری کی گئی جو کہ 17 ماہ کی کم ترین سطح پر نوٹ کی گئی جس کی وجہ سروسز ، خوراک اور تمباکو کی قیمتوں کا کم ہونا بیا کیا گیا ہے کنزیومر پرائس انفالیشن مارچ میں 1۔1 فیصد تک کم ہوئی ہے جو کہ فروری میں 3۔1 فیصد نوٹ کی گئی تھی معیشت دانوں کو 2۔1 فیصد انفالیشن ریٹ کی توقع تھی تازہ ترین انفالیشن ریٹ اکتوبر 2017 کے بعد کی کم ترین سطح ہے کہ جب یہ 1۔1 فیصد نوٹ کی گئی تھی ادارہ شماریات کے مطابق اس کمی کی بنیادی وجہ سروسز کی قیمت ، خوراک اور تمباکو کی قیمت میں کمی ہے انرجی کی قیمتوں میں اضآفہ ہوا ہے ماہانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائس انڈیکس میں مارچ میں 8۔0 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جس میں فروری کے ماہ میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی تھی معیشت دانوں کو ماہانہ انفالیشن کا 9۔0 فیصد پر رہنا متوقع ہے ماہانہ انفالیشن ریٹ مارچ 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے کہ جب یہ 1 فیصد نوٹ کی گئی تھی یورپی یونین کے ہارمونائزڈ انڈیکس برائے کنزیومر پرائس یا ایچ آئی سی پی کی بنیاد پر انفالیشن میں مارچ میں 3۔1 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ فروری میں 6۔1 فیصد رہی تھی - معیشت دانوں کی پیشن گوئی 4۔1 فیصد کی تھی گزشتہ ماہ سے اگر موازنہ کیا جائے تو ایچ آئی سی پی میں 9۔0 فیصد کا آضافہ دیکھا گیا ہے جو کہ فروری میں 1۔0 فیصد نوٹ کیا گیا تھا - معیشت دانوں میں 1 فیصد اضآفہ کی توقع تھی انسی کی جانب سے 11 اپریل کو ماہ مارچ کی حتمی انفالیشن رپورٹ جاری کی جائے گی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback