empty
 
 

02.05.201914:50:00UTC+00گولڈ فیوچرس کی 4 ماہ کی تنزلی کا ٹھرائو ختم

سونے کی قیمتیں جمعرات کو کم ہو گئی، تنزلی جانچی گئی ڈالر تھوڑا سا مضبوط ہونے اور بدھ کے روز فیڈ کے تبصرے سے کہ امید یں ٹوٹ گِئی قریبی وقت میں قیمت کم ہونے کے لئے۔ ڈالر انڈیکس صبح کےاخیر حصے کی تجارت میں 97.85 کے اعلی لیول پر پہنچا اور تھوڑی دیر پہلے 97.80 کے قریب گھومتا دیکھاگیا تھا، پہلے سے قریب 0.2 فیصد کے اضافہ پر بند ہوا۔ گولڈ فیچرکی تنزلی جون کے لئے 12.20 ڈالر، یا 1 فیصد، 1272.00 ڈالر ایک آون پراختتام ہوا، 24 دسمبر 2018 سے اب تک سب سے کم تصفیہ ۔ گولڈ فیچرجون کے لئے جمعرات کو 1،284.20 ڈالر ایک اونس پر ٹھرا، 1.50 ڈالر، یا 0.1 فیصد کے نقصان کا شکار. سلورفیچرس کی تنزلی کا جولائی کےلئے 0.112 ڈالر پر اختتام ہوا ،14.617 ڈالرایک اونس پرہے، جبکہ جولائی کے لئے کاپرفیچرس 2.7795 ڈالرپر قائم رہا، جو کہ پہلےسے 0.0220 ڈالر کی تنزلی پر بند ہوا. بدھ کے روز، فیڈرل ریزرو نے سود کی شرح بغیر تبدیلی کے چھوڑدی ، لیکن موجودہ ہلکی مندی کے متعلق خد شات کا اظہار کیا، اسکے متعلق مشورہ ہے کہ آنے والے مہینے میں قیمتیں بڑھ جائے یا کمی ہو۔ آج کی اقتصادی خبروں میں، شعبئہ کامرس کی ایک رپورٹ سے معلوم ہواکہ امریکی مصنوعہ سامان کے لئے نئے آڈرس میں سازوسامان کی ٹرانسپوریشن کے لئے آڈرس میں اہم ردعمل کے درمیان مارچ کے مہینے میں جتنی توقع کی گئی تھی اس سے زائد کا اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ فیکٹری آڈرس میں اس ماہ میں 1.9 فیصد کا اضافہ ہوا، فروری میں گرنے کے بعد نظر دوبارہ درستگی آئی 0.3 فیصد کے اضافہ سے۔ معیشت پسندوں نے توقع کی تھی 1.5فیصد سے زائد اضافہ کی ، جبکہ اگلے ماہ کے لئے حقیقی طور پر اسکے مقابلے 0.5 فیصد کمی کی اطلاع دی گئی . پائیدار مال کے آڈرس مارچ میں 2.6 فیصد بڑھ گئے، جبکہ غیر پائیدار اشیاء کے آڈرس اس مہینے میں 1.1 فیصد دکھائی دئے. فروری میں، پائیدارسامان کے آڈرس 1.3 فیصد گر گئے، جبکہ غیر پائیدار سامان کے آڈرس 0.8 فیصد سے زاائد تھے. لیبر ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ توقعات سے بہت زیادہ د کھا ئی دی پہلی سہ ماہی میں لیبر کی پیداوار میں 3.6 فیصد کا اضافہ دکھایا گیا۔ گزشتہ مالی سال کے چوتھی سہ ماہی میں پیداوار 1.3 فیصد کےاضافہ سے اوہر پہنچ گئی. معیشت پسندوں کو 2.2 فیصد پیداوار بڑھنے کی توقعات تھی اسکے مقابلےگزشتہ سہ ماہی کے لئے 1.9 فیصد اضافہ اطلاع دی گِئی تھی۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ سے ایک دوسری رپورٹ پیش کی گئی کہ امریکی بےروز گاری فوائد کے لئے جو دعوی ہے وہ پہلی بار230،000 سے زائد آیا ہے، جو گزشتہ ہفتہ کی بنا درستگی کے 230،000 کے لیول پر ہے اس میں تبدیلی نہیں ہوئی . معیشت پسندوں کی توقعات تھی کہ بے روزگاری کا دعوی 215،000 کے لیول پر گر جائیگا ۔ جمعہ کو، لیبر ڈیپارٹمنٹ سے گوشوارہ جاری ہوا ہے اس میں بہت قریب سے جائزہ لیاگیا ہے یہ اپریل کے مہینے میں ملازمت کی صورتحال پر ہے۔

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback