empty
 
 

18.08.202012:02:00UTC+00برایگزٹ کی گُفت و شنید دوبارہ شروع ہونے پر پاؤنڈ اوپر گیا ہے

پاونڈ اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں یورپی تجارتی شیسن میں اوپر کی جانب گیا ہے کیونکہ برسلرز میں برایگزٹ کے حوالے سے دوبارہ مذکرات شروع ہو رہے ہیں تاکہ اکتوبر میں کوئی حتمی سمجوھتہ عمل میں آسکے برطانیہ کی جانب سے ڈیوڈ فروسٹ اور اُن کے یورپی ہم منصب مائیکل مانئیر ایک عشائیہ میں شرکت کریں گے جس موقع پر وہ تجارت کے حوالے سے ، حکومتی معاملات کے حوالے سے اور فشریز کے حوالے سے رُکے ہوئے معاملات پر گُفتگو کا آغاذ کریں گے برطانیہ اور یورپی یونین کے لئے ضروری ہے وہ اکتوبر کے اختتام تک باہمی سمجھوتہ کریں کہ جس بعد میں 27 رُکن ممالک کی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا فروسٹ پُر اُمید ہیں اور اُن کا کہنا ہے کہ ہفتوں میں یہ عمل مکمل کر لیں گے کمزور ڈالر بھی پاونڈ کے زیر اثر ہے – ڈالر انڈیکس نیچے آیا ہے اور اس کی وجہ ییلڈز میں کمی ہے – کمزور امریکی معاشی رپورٹس اور امریکی سیاسی جمود کی صورتحال بھی ڈالر انڈیکس میں کمی کی وجوہات ہیں پاونڈ نے فرانک کے مقابلہ میں 4 روز کی بلند ترین سطح 1935۔1 اور امریکی ڈالر کے مقابلہ میں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح 3181۔1 حاصل کی ہے جب اس کے قبل یہ 1858۔1 اور 3094۔1 کی سطح تک نیچے آیا تھا فرانک کے مقابلہ میں پاونڈ کی ریزسٹنس 22۔1 اور گرین بیک کے مقابلہ میں 34۔1 پر دیکھی جا سکتی ہے پاونڈ نے یورو کے مقابلہ میں 9031۔0 کی سطح تک اور ین کے مقابلہ میں 27۔139 تک اضافہ کیا ہے جو کہ پہلے ہفتہ کی کم ترین سطح 9062۔0 اور 60۔138 پر بلترتیب موجود تھا – یورو کے مطابلہ میں اس کی ریزسٹنس 88۔0 اور ین کے مقابلہ میں 00۔141 پر ہو سکتی ہے جب کہ نیو یارک سیشن میں امریکہ کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہونا متوقع ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback