Facebook
 
 

02.03.202108:57:00UTC+00یورو زون کی سی پی آئی رپورٹ جاری ہونے سے قبل یورو میں ملا جُلا رجحان دیکھا گیا ہے

منگل کے روز یورو سیٹ کی جانب سے فلیش کنزیومر پرائس کی رپورٹ صبح 05:00 ای ٹی پر جاری ہوگی - معیشت دانوں کو یہ توقع ہے کہ سالانہ بنیادوں پر فروری کے مہنیہ میں کنزیومر پرائس میں 0.9 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا جایا جائے گا جو کہ گزشتہ ماہ بھی اسی سطح پر نوٹ کیا گیا تھا اس رپورٹ کے جاری ہونے سے قبل یورو نے اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں ملے جُلے انداز میں تجارت کی ہے - جب کہ یہ گرین بیک اور ین کے مقابلہ میں نیچے آیا ہے اور اس نے فرانک اور پاؤنڈ کے مقابلہ میں بہتری دیکھائی ہے ین کے مقابلہ میں یورو کی سطح 128.40 ، گرین بیک کے مقابلہ میں 1.2012 ، پاؤنڈ کے مقابلہ میں 0.8661 اور فرانک کے مقابلہ میں 1.1033 صبح 4:55 ای ٹی پر نوٹ کی گئی ہے



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.