empty
 
 

03.03.202112:25:00UTC+00امریکی پرائیوٹ سیکٹر روزگاری میں توقع سے کم اضافہ ماہِ فروری میں نوٹ کیا گیا ہے

پے رول پراسیسر اے ڈی پی نے بدھ کے روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق امریکہ میں پرائیوٹ سیکٹر ائمپلائمنٹ میں ماہِ فروری میں توقع سے کم اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے اے ڈی پی کے مطابق ماہِ فروری میں ائمپلائمنٹ میں 117000 کی ملازمتوں کا اضافہ ہوا ہے جو کہ جنوری میں اوپر کی جانب تبدیلی کے بعد 195000 نوٹ کی گئی تھی معیشت دانوں کو توقع یہ تھی ملازمتوں میں 177000 کی سطح تک کا اضافہ گزشتہ ماہ اصل رپورٹ کی جانے والی سطح 174000 کے مقابلہ میں ملے گا جمعہ کے روز لیبر مارکیٹ کی جانب بغور دیکھی جانے والی روزگاری کی رپورٹ جاری کی جائے گی جس میں پبلک اور پرائیوٹ دونوں سیکٹرز کے حوالے سے رپورٹ جاری کی جائے گی



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.