empty
 
 

04.03.202105:08:00UTC+00 جاپان میں کنزیومر کانفڈنس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے

فروری کے ماہ میں جاپان کا کنزیومر کانفڈنس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے - یہ رپورٹ جمعرات کے روز کیبنٹ آفس کی جانب سے جاری کی گئی ہے سیزنل بنیادوں پر فروری میں کنزیومر کانفڈنس 8۔33 کی سطح تک اوپر گیا ہے جو کہ ماہِ جنوری میں 6۔29 کی سطح پر موجود تھا انڈیکس کی موجودہ سطح گزشتہ سال کی بلند ترین سطح ہے - گزشتہ سال فروری میں اس کی سطح 3۔38 نوٹ کی گئی تھی کنزیومر کانفڈنس انڈیکس کے چار ذیلی انڈیکیسوں کے درمیان فروری کے ماہ میں لائیولی ہُڈ کا انڈیکس 36۔3 کی سطح تک اوپر گیا ہے اور ہاوس ہولڈ ویلنگ نیس کہ جس میں ڈائیورایبل گُڈز خرید جاتی ہیں 1۔36 کی سطح تک اوپر گیا ہے آمدن میں اضافہ کے حوالے سے انڈیکس میں 4۔35 کی سطح تک اضافہ ملا ہے اور ایمپلائمنٹ 5۔27 کی سطح تک اوپر گئی ہے یہ تازہ ترین سروے فروری 15 کو 8400 خاندانوں کے درمیان کیا گیا ہے



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.