empty
 
 
20.11.2017 07:52 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 نومبر 2017

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 65۔147 کے قریب ترین سپورٹ لیول سے واپسی کی ہے اور یہ کہ اس کا 25۔149 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب ہیں اور یہ قیمت کو اوپر کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھے گی - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس اوپر کی جانب جارہا ہے اور مزید اضآفہ کا اشارہ کررہا ہے

مختصر یہ کہ جب تک 15۔148 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا ہے تب تک مزید اضافہ 25۔149 اور 60۔149 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 15۔148 سے نیچے پہلے ہدف 25۔149 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 15۔148 اور ٹیک پرافٹ لیول 25۔149 پر ہے

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

149.25, 149.60، 150.15

سپورٹ لیولز

147.65, 146.95,146.30

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback