empty
 
 
21.11.2017 05:12 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 نومبر 2017

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے 90۔111 کے لیول سے واپسی کی ہے اور اس نے 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے - مزید یہ کہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان بُلش کراس کی تصدیق ہوئی ہے - آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور مزید اضآفہ کا اشارہ کررہا ہے

لہذا 20۔112 کے لیول سے اوپر قیمت مزید اوپر 75۔112 اور 00۔113 کے لیولز کو چینلج کرنے کے لئے جائے گی

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 20۔112 سے نیچے پہلے ہدف 90۔111 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 20۔112 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔112

ریزسٹنس لیولز

112.75, 113.00 ، 113.45

سپورٹ لیولز

111.90, 111.60, 111.15

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback