empty
 
 
22.11.2017 04:28 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 22 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 9875۔0 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - 9945۔0 کے لیول سے ہونے والے حالیہ پُل بیک سے قطع نظر جو کہ 16 اور 21 نومبر کا بلند ترین لیول ہے 9900۔0 کے لیول پر سپورٹ بنی ہے اور اس سے عارضی استحکام عمل میں آیا ہے اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی

لہذا جب تک 9875۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تک تک واپسی 9940۔0 اور حتی کہ 9960۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9875۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9940۔0 پر ہے

ریزسٹنس لیول

0.9940, 0.9960,0.9980

سپورٹ لیولز

0.9850, 0.9830,0.9800

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback