empty
 
 
18.12.2017 07:51 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 دسمبر 2017

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر میں 12 دسمبر سے نیچے آتی ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک کے بعد اضافہ کا رجحان ہے - فی الوقت یہ بالائی بولینجر بینڈ سے مقابلہ کررہا ہے جب کہ اس کو اوپر جاتی 20 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ حاصل ہے جو کہ 50 پریڈ سے اوپر ہے - آر ایس آئی انڈیکس درست سمت کے ساتھ 60 کے علاقہ میں ہے اور پئیر میں اضآفہ کی موو کے تسلسل کو ظاہر کررہا ہے - آنٹرا ڈے بُلش رجحان موجود ہے اور 90۔112 کے لیول تک جانے کے بعد پئیر کا ہدف 15۔113 کا لیول ہی ہوگا اہم سپورٹ لیول 25۔112 کے لیول پر ہے

بہرحال جب تک 25۔112 کے لیول پر اہم سپورٹ ٹوٹ نہیں جاتی تب تک پئیر بُلش ہے اور اوپر کی جانب 75۔113 کے لیول تک اس کا جانا متوقع ہے

متبادل طور پر اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 25۔112 سے نیچے پہلے ہدف 05۔112 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے جب کہ قیمت کا پیوٹ لیول سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے - سرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں اور سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں یہ لیولز پوزیشن لینے اور اس سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 25۔112 ، ٹیک پرافٹ لیول 90۔112

ریزسٹنس لیولز

112.90, 113.15 ،113.50

سپورٹ لیولز

112.05, 111.70, 111.30

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback