empty
 
 
15.01.2018 07:44 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 15 جنوری 2018

This image is no longer relevant

ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال

حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے

اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا

حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا

یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا -

اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا

ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے

جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی

بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7240۔0 اور 7320۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک بنا تھا

یہ کہ 7140۔0 7250۔0 کا حالیہ پرائس زون ایک اہم سپلآئی زون ہے جو کہ جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا

بہرحال 7250۔0 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کے اشارے چارٹ میں بنے ہیں اگر ایساء ہوتا ہے تو ایک تیز رفتا بُلش موو 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک بن سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback