empty
 
 
14.02.2018 03:59 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 فروری 2018

This image is no longer relevant

گزشتہ تجزیہ کے مطابق ہمارا ہدف حاصل ہوا تھا - پئیر نے واپسی کی ہے اور 20 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے اس سے قبل یہ 85۔149 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے اوپر کی بریک میں ناکام رہا تھا - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے

لہذا جب تک 85۔149 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید واپسی 40۔148 اور 80۔147 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیش گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 85۔149 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 80۔150 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : سیل کریں سٹاپ لاس لیول 85۔149 ، ٹیک پرافٹ لیول 40۔148

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

150.80, 152.10,153.00

سپورٹ لیولز

148.40, 147.80,147.00.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback