empty
 
 
15.02.2018 04:09 PM
Technical analysis of USD/JPY for February 15, 2018

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے نیچے کی جانب کے اہداف حاصل ہوئے تھے اور پئیر کل بیان کئے گئے دوسرے لیول کی جانب سے جارہا ہے پئیر زیریں بولیجنر بینڈ کو توڑنے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے جب یہ کہ 90۔107 کے لیول سے بننے والی تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے جو کہ کل فروری کی 14 کو بنی تھی - ایک اضافی ریزسٹنس نیچے آتی 20 پریڈ موونگ ایوریج کی جانب سے بنی ہے جو کہ 50 پریڈ سے نیچے ہے - تنزلی کی موو کو مضبوط کرنے میں آر ایس آئی انڈیکس نے بھی کردار ادا کیا ہے جو کہ 30 کے لیول سے نیچے ایا ہے جب کہ یہ تنزلی کی ٹریڈ لائن سے کیپ ہے - مضبوط انٹرا ڈے بئیرش رجحان قائم ہے اور پئیر 15۔106 کے لیول تک نیچے جائے گا جو کہ 70۔105 کے لیول تک جانے سے قبل کی صورتحال ہے - اہم ریزسٹنس لیول 20۔107 کے لیول پر ہے

متبادل صورتحال اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 85۔107 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 20۔108 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 20۔107 ، ٹیک پرافٹ لیول 15۔106

ریزسٹنس لیولز

107.90, 108.50,108.85

سپورٹ لیولز

106.15, 105.70, 105.20.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback