empty
 
 
17.05.2018 08:18 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 17 مئی 2018

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے 4 آوور چارٹ

یورو / جے پی وائے نے ایک مناسب انداز میں نیچے کی جانب اپنا سفر بڑھایا تھا اور 96۔129 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ سے نیچے گیا تھا جس سے ہماری قابل ترجیحی صورتحال / اندازہ کو تقویت ملی ہے کہ ویوو 5 ابھی 38۔131 کا لیول ٹیسٹ کرنے کے بعد مکمل ہوگئی ہے اور حتمی تنزلی / کمی کی موو ابھی ویوو سی برائے ای میں ہمارے متوقع اہداف 33۔123 - 32۔125 کے درمیان تک کے لیول تک جانے کے لئے بن رہی ہے - اس زون تک کی کمی سے ایک بڑی تکونی کنسولیڈیشن عمل میں آئے گی جو کہ جولائی 2008 سے بن رہی ہے

قلیل مدت کی ریزسٹنس 73۔130 کے لیول پر ہے جو کہ اضافہ کے عمل کو محدود کرنے میں مدد دے گی اور نیچے کی جانب 18۔130 کے لیول سے نیچے کا نیاء تنزلی کا دباو بنائے گی اور قیمت کا 78۔129 کے سپورٹ لیول سے نیچے جانا ذیادہ اہم ہوگا - 73۔130 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی غیر متوقع بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو 4 میں ذیادہ پیچیدہ تصیحی عمل بن رہا ہے اور دوبارہ واپس نیچے کی جانب آنے سے قبل 68۔131 کے لیول تک ایک اور اضآفہ دیکھنے کو ملے گا

آر 3: 131.13

آر 2: 130.73 اہم ریزسٹنس

آر 1: 130.57

پیوٹ : 130.18

ایس 1: 130.05

ایس 2: 129.78

ایس 3: 129.49

تجارتی تجاویز :

ہم یورو میں 95۔130 کے لیول سے سے شارٹ یعنی سیل کی پوزیشن لئے ہوئے ہیں اور اپنا سٹاپ لیول 80۔130 کے لیول تک نیچے کیا ہے - اگر آپ نے ابھی تک یورو میں شارٹ / سیل کی پوزیشن نہیں لی ہے تو 57۔130 کے لیول کے گرد یا 18۔130 کے لیول کی نیچے کی جانب بریک پر سیل کریں - اور سٹاپ لاس لیول 80۔130 پر ہی رکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback