empty
 
 
17.05.2018 11:59 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 مئی 2018

سونے کی قیمت دباو کا شکار ہے جو کہ ہفتہ کے کم ترین لیول کے قریب ہے - درمیانی مدتی سپورٹ بہت قریب ہے اور بُلز اس لیول سے نیچے کی بریک نہیں چاھیں گے کیونکہ اس سے قیمت متوقع طور پر 1255 ڈالر کی سطح تک چلی جائے گی - میں حالیہ لیول پر محتاط انداز میں بُلش ہوں اور خصوصی طور پر 1300 کے لیول سے اوپر کی بریک اور ہفتہ وار کلوزنگ سے واضح بُلش انداز عمل میں آجائے گا

This image is no longer relevant

سُرخ لکیر - طویل مدتی ریزسٹنس

نیلی لکیر - درمیانی مدت کی ریزسٹنس

سبر لکیر- طویل مدتی سپورٹ

سونے کی قیمت اچہی موکو کلاوڈ سے نیچے تجارت کررہی ہے - قلیل مدتی تناظر میں رجحان بئیرش ہے لیکن درمیانی مدت کے لئے ابھی بھی بُلش ہے - سونے کی قیمت ٹرینڈ لائن سپورٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سپورٹ پر ہے یہ ریٹریسمنٹ 1237 کے لیول سے 2018 کے بلند ترین لیول تک ہونے والے اضآفہ کی ہے - یہ بلند ترین لیول ممکنہ طور پر تبدیلی کا لیول ہوگا جسے نظر انداز نہیں کیا جانا چاھیے - میں سونے میں احتتیاطی طور پر بُلش ہوں اور 1300 ڈالر کی سطح سے اوپر کی بریک سے واضح طور پر مزید بُلش نقطہ نظر رکھوں گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback