empty
 
 
17.05.2018 01:54 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 مئی 2018

This image is no longer relevant


روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک


یورو / یو ایس ڈی پئیر 2500۔1 - 2200۔1 کے لیولز کے درمیان کی رینج میں رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ حالیہ بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

واضح بئیرش تبدیلی کے اشارے 2400۔1 کے پرائس لیول کے گرد بنے تھے اور یہ 20 اپریل کو بننے والی بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک میں ہوا تھا

قلیل مدتی تناظر بئیرش ہوگیا ہے یہ تب تک قائم رہے گا کہ جب تک یورو / یو ایس ڈی ٹوٹے ہوئے اضآفہ کے رجحان سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھتا ہے اس کے ساتھ ساتھ موجودہ کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد بھی ٹوٹی ہوئی ہی رہتی ہے

یہ کہ 2200۔1 کے پرائس لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی سے مزید بئیرش موو / نیچے کی جانب کی تجارت 1990۔1 اور 1880۔1 کے لیولز تک ہوئی ہے

جیساء کہ بیان کیا گیا ہے {1850۔1 - 1750۔1} کے پرائس زون نے ایک واضح بُلش منسوحی بنائی تھی اور انٹرا ڈے / روزانہ کی بنیادوں پر قلیل مدتی بُلش پُل بیک عمل میں آیا تھا

بہرحال 1990۔1 کے لیول کے گرد حالیہ ڈی سینڈنگ ہائی بنا تھا کیونکہ یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب کے بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے اس سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضافہ ہوا تھا

اگر بئیرش مضبوطی کا عمل قائم رہتا ہے تو 1700۔1 - 1750۔1 کے لیولز {سابقہ روزانہ کے کم ترین لیولز} کے زون سے نیچے قیمت کا رہنا ضروری ہے تاکہ 1400۔1 کے لیول {بیان کیا گیا سابقہ ماہانہ اہم لیول} تک قیمت مزید نیچے جاسکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback