empty
 
 
18.05.2018 07:32 AM
یورو / جے پی وائے کا روزانہ کا تجزیہ برائے 18 مئی 2018

یورو / جے پی وائے

مارکیٹ میں ملا جُلا اشارہ ملا ہے - ای ایم اے 11 ابھی ای ایم اے 56 سے قدرے نیچے ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 ابھی 50 کے لیول سے قدرے اوپر ہے - جب تک کوئی واضح سمت والی موو مارکیٹ میں نہیں آجاتی تب تک مارکیٹ سے دور رہنا ہی بہتر رہے گا

This image is no longer relevant

کم از کم قلیل مدتی تناظر میں مارکیٹ میں کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے - قیمت پیر ، منگل اور بدھ کے روز نیچے آئی تھی تاکہ یہ 50۔129 کا ڈیمانڈ زون ٹیسٹ کرسکے - اس کے بعد ایک اضآفہ کی موو / ریلی عمل میں آئی تھی اور قیمت میں 110 پپس کا اضآفہ نوٹ کیا گیا تھا جس سے بئیرز ہیجان کا شکار ہوئے ہیں - سرمایہ کاری کرنے والوں کو مارکیٹ میں صورتحال کے واضح ہونے کا انتظار کرنا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback