empty
 
 
18.05.2018 03:24 PM
سونے کا اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 18 مئی 2018

سونے کی قیمت اپنے ہفتہ کے کم ترین لیول کے قریب موجود ہے - سونے کی قیمت اہم سپورٹ ایریا کے قریب گئی ہے اور یہ موجودہ لیولز سے تبدیلی کا عمل شروع کرسکتی ہے - سونے کی قیمت اہم ہفتہ وار کلاوڈ سپورٹ ٹیسٹ کررہی ہے - میں حالیہ لیولز سے بُلش ہوں لیکن میں جارحانہ طرز عمل 1300 ڈالر سے سطح سے اوپر لوں گا

This image is no longer relevant

سُرخ لکیر - طویل مدتی ریزسٹنس

نیلی لکیر - درمیانی مدت کی ریزسٹنس

سبز لکیر - طویل مدتی سپورٹ

سونے کی قیمت ہفتہ وار کومو {کلاوڈ} کی بالائی حد ٹیسٹ کررہی ہے - یہ ایک اہم ترین سپورٹ ہے اس ایریا کو نیلی اضافہ کی سلوپنگ / تر چھی ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کی سپورٹ بھی حاصل ہے ہمارے پاس حالیہ لیولز پر سپورٹ انڈیکیٹر کا سنگم بنا ہے {اکھٹے ہوئے ہیں} میں حالیہ لیول سے بُلش ہوں - مجھے یہ توقع ہے کہ سونا اوپر کی جانب واپسی کرے گا اور آنے والے مہینوں میں 1400 - 1425 ڈالرز کی سطح تک اوپر جائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback