empty
 
 
23.05.2018 01:11 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 مئی 2018

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1880۔1 - 1797۔1 کے لیولز سے نیچے کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس ہفتے پئیر 1880۔1 کے لیول سے 1715۔1 کے لیول تک نیچے ایا ہے - آج ریزسٹنس 1797۔1 اور 1880۔1 کے لیولز پر موجود ہے - لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 1797۔1 - 1880۔1 کے لیولز پر موجود ریزسٹنس سے نیچے ہی رہے گی کیونکہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 1797۔1 اور 1629۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے -مجموعی طور جب تک قیمت 1797۔1 کے لیول سے نیچے ہے ہم بئیرش صورتحال کو ہی فوقیت دیں گے - مزید یہ کہ اگر قیمت 1715۔1 کے لیول پر موجود باٹم پر بریک آوٹ کرتی ہے تو مزید نیچے 1629۔1 کے لیول {ڈیلی سپورٹ2} تک جائے گی - لہذا قیمت بئیرش رجحان میں آئے گی تاکہ یہ مزید نیچے 1540۔1 کے مضبوط سپورٹ لیول تک جاسکے - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 1880۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر بند ہوتی ہے تو سٹاپ لاس لیول لگانے کا بہترین لیول 1900۔1 پر ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback