empty
 
 
13.06.2018 09:45 AM
یورو ۔ یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 جون 2018


ہمارے تازہ ترین تجزیہ کی توقع کے مطابق یورو ۔ یو ایس ڈی واپسی کررہا ہے ۔ قیمت 1.1740 - 1.17 کا ایریا ٹیسٹ کررہی ہے جو کہ اہم سپورٹ لیول ہے ۔ مجھے یہ یقین ہے کہ قیمت ایف او ایم سی کی رپورٹ کے بعد اوپر کی جانب جائے گی ۔ 1.17 کے لیول سے میں بُلش ہوں اور 1.20 کے لیول تک اضافہ پر نظر رکھے ہوئے ہوں

This image is no longer relevant

سرخ لکیر ۔ ار ایس ائی ریزسٹنس

پیلی مستطیل ۔ سپورٹ ایریا

جامنی لکیر ۔ متوقع اہداف

یورو ۔ یو ایس ڈی پئیر نے کل 1.1820 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک نہیں کی تھی ۔ قیمت واپس ہوئی تھی اور توقع کے مطابق اس نے 1.17 کے لیول تک واپسی کی تھی ۔ ار ایس ائی ابھی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے ۔ سرخ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک میرے بلش تجزیہ کی بُلش تصدیق ہوگی مجھے یورو ۔ یو ایس ڈی کا 1.17 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback