سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

انسٹا فاریکس بونس

انسٹا فاریکس بونس

یہ کہ 7320۔0 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران موجود ہے - بُلز گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران 7400۔0 کے لیول سے اوپر کے کامیاب بُلش بریک آوٹ میں ناکام رہے تھے


این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ کل 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا


اپریل کی 13 تاریخ سے واضح بئیرش دباو عمل میں آیا ہے جس سے ممکنہ طور پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی آوٹ لووک بئیرش ہوگیا ہے جس کی وجہ واضح ملٹی ٹاپ ریورسل انداز عمل میں آیا ہے


اسی وجہ سے 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن موجود ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں


بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6860۔0 اور 6820۔0 کے لیولز تک بن سکے - اسی وجہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے


یہ کہ 7050۔0 کے پرائس لیول سے اوپر کا کوئی بھی بُلش پُل بیک مزید بئیرش کمی کو روکے گا اور 7170۔0 - 7220۔0 کے لیول کی جانب بُلش واپسی ممکن بنائے گا


جب کہ دوسری طرف جب بئیرش مضبوطی قائم رہے گی تو 6820۔0 - 6780۔0 کے پرائس زون این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی پئیر کے لئے اگلا ہدف ہوگا جس پر بُلش واپسی / منسوحی اور ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر رکھنا جانا ضروری ہے


حالیہ بُلش پُل بیک جو کہ 7050۔0 کے لیول {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} تک ہو کو درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھا جانا ضروری ہے - ایس ایل کو 7100۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Get a bonus from InstaForex

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.