empty
 
 
14.06.2018 10:07 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 جون 2018

کل سونے کی قیمت نے 1290$ کے لیول پر موجود اپنی سپورٹ کو قائم رکھا تھا اور یہ اپنی پہلی قلیل مدتی اہم ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اور قلیل مدتی تجارتی رینج سے باہر آنے کی کوشش میں ہے - آنے والے سیشن میں سونے کی قیمت میں اتنی سکت ہے کہ یہ 30۔1320 $ کے لیولز تک اوپر جاسکے جب کہ بات ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں سونا 1280 $ - 1300 $ کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے

This image is no longer relevant

سبز لیکر - ہدف

پیلی لائن - درمیانی مدت کی ریزسٹنس {ٹوٹی} ہوئی

نیلی لکیر - قلیل مدتی تجارتی رینج

مجنڈا لکیر - درمیانی مدت کی تجارتی رینج

سونے کی قیمت نے پیلی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کو اوپر کی جانب توڑا ہے - سونے کی قیمت نیلی تجارتی رینج سے اوپر کی بریک کے قریب ہے ۰ یہ سونے کو قوت فراہم کرسکتی ہے کہ وہ درمیانی مدتی تجارتی رینج اور 1307 $ کے لیول پر موجود ٹرپل ٹاپ ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرسکے ۰ پہلا ہدف 1320 $ اور اگلا 1330 $ پر ہے - میں سونے میں بُلش ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback