empty
 
 
14.06.2018 10:22 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 جون 2018

بلکل ہمارے حکمت عملی کے مطابق یورو / یو ایس ڈی پئیر 1740۔1 - 17۔1 کے سپورٹ ایریا تک نیچے ایا تھا اور یہ ابھی کل کا بلند ترین لیول اور ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کررہا ہے جو کہ ایف او ایم سی کی میٹنگ کے بعد کی صورتحال ہے - یورو ۔ یو ایس ڈی میں اضافہ کا رجحان ابھی ختم نہیں ہوا ہے - قریب ترین ہدف 20۔1 کے لیول پر ہے اور ہم بُلش ہیں

This image is no longer relevant

پیلی مستطیل - سپورٹ ایریا

مجنڈا لیکر - متوقع اہداف

ابھی تک بہت بہتر ہوا ہے - قیمت نے پیلی مستطیل کے ایریا تک واپسی کی ہے اور ایف او ایم سی کی میٹنگ کے بعد اضآفہ کا عمل شروع ہوا تھا - قیمت حالیہ بلند ترین لیول کی بریک کے قریب ہے اور اس نے 20۔1 کے کلاوڈ ریزسٹنس تک اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - جب تک ہم کل کے کم ترین لیول سے اوپر تجارت کررہے ہیں تب تک یورو / یو ایس ڈی میں صورتحال بُلش ہے اور کم از کم میرے متوقع ہدف 20۔1 تک قیمت اوپر جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback