empty
 
 
14.06.2018 05:55 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 14 جون 2018

This image is no longer relevant


روزانہ کی صورتحال

اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہوگئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی

یہ کہ 2200۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 1990۔1 اور 1880۔1 پرائس لیولز کی جانب لے جائے گی

جیساء کہ بیان کیا گیا ہے {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائے گا جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا

یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے - اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنے تھی

فی الوقت پرائس زون {1850۔1 - 1750۔1} ایک مستقل سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور ممکنہ سیل کے انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے - ایس ایل کو 1900۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

جیساء کہ توقع تھی واضح بئیرش منسوحی {1850۔1 - 1750۔1} کے پرائس زون کے گرد بنی تھی جس سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ دیکھا گیا تھا

اسی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی میں سیل کرنے والوں کے لئے 1700۔1 - 1750۔1 {سابقہ ڈیلی کم ترین لیولز کا زون} سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس امر کے لئے درکار ہے تا کہ مزید بئیرش تنزلی 1400۔1 کے لیول {بیان کیا گیا سابقہ ماہانہ اہم لیول} تک بن سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback