empty
 
 
15.06.2018 01:32 PM
بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 15 جون 2018

This image is no longer relevant

بِٹ کوآئن {بی ٹی سی} اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 6671 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - روس میں ٹیکس ادا کرنے والوں نے کریپٹو کرنسی سے ملنے والی آمدن اور نفع کو ملک میں کریپٹو کے قانونی ہونے سے قبل ہی ظاہر کرنا شروع کردیا ہے یہ معلومات سالانہ ٹیکس رپورٹ میں سامنے آئی ہیں فنانس منسٹری نے ایک مرتبہ دوبارہ قابل عمل ٹیکس قوانین کی وضاحت کی ہے ۰ جب کہ ریاسی مشینری ابھی بھی آنے والے کریپٹو کے قواعد اور ضوابط کی کانٹ چھانٹ میں مصروف ہے - بِٹ کوآئن کی ٹیکنیکل صورتحال بُلش ہے

تجارتی تجاویز

ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ رائزنگ ٹرینڈ لائن کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ انٹرا ڈے خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 6874 کے لیول پر ہے

سپورٹ / ریزسٹنس

$6.670 – انٹرا ڈے ریزسٹنس

$6.495– انٹرا ڈے سپورٹ

$6.874– متوقع ہدف

انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسی میں فوری تجارت کا آغاذ کریں اور میٹا ٹریڈ 4 کی مدد سے ڈیل اوپن کریں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback