empty
 
 
18.06.2018 04:57 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 18 جون 2018

This image is no longer relevant


جنوری کے ماہ سے ابتک 7320۔0 - 7390۔0 کا پرائس زون حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے - بُلز گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران 7400۔0 کے لیول سے اوپر کے کامیاب بریک آوٹ میں ناکام رہے تھے

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا رہا تھا یہاں تک کہ 7200۔0 کے لیول پر بئیرش بریک ڈآون عمل میں آیا تھا

اپریل کی 13 تاریخ سے واضح بئیرش دباو عمل میں آیا ہے - اس سے شاید این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا قلیل مدتی آووٹ لووک / رجحان بئیرش ہوگیا ہے اور اس تمام صورتحال میں کئی مرتبہ کے ٹاپ ریورسل انداز کو واضح اہمیت حاصل ہے

اسی وجہ سے 7220۔0 - 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک لائن} اس امر کے لئے درکار تھا کہ ظآہر کئے گئے ریورسل انداز کی تصدیق ہوسکے - بئیرش اہداف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہوچُکے ہیں

بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے کی یقینی بئیرش موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ 6860۔0 اور 6820۔0 کے لیولز تک واضح بئیرش موو یا دباو بن سکے - اسی وجہ سے 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے ایک اہم ہدف کے طور پر لیا جارہا ہے

جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} نے سیل کرنے والوں کو ایک عمدہ موقع اور ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی - جو کہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے - ایس ایل کو 7050۔0 کے انٹری لیول تک نیچے لے آنا چاھیے تاکہ نقصان کو ختم / محدود کیا جاسکے

فی الوقت 6820۔0 - 6780۔0 کا پرائس زون این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا اہم ہدف ہے - اس کو بُلش منسوحی اور حالیہ سیل کرنے والوں کے لئے ہدف کے طور پر لینا چاھیے یا نظر میں رکھا جانا ضروری ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback