empty
 
 
18.06.2018 12:54 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 جون 2018

This image is no longer relevant


ہم ابھی بھی اس حمایت میں ہیں کہ 68۔126 کے لیول پر ویوو سی برائے 2 مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب 90۔136 کے لیول تک ویوو 3 بن رہی ہے - اسی وجہ سے ہم 79۔126 کے لیول پر ویوو سی میں ایک بڑی تصیح کا کیس بنا سکتے ہیں

جب تک 68۔127 کے لیول پر موجود سپورٹ تنزلی کے عمل کو روکے کو رکھتی ہے تب تک ہمیں 11۔128 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی توقع ہے اور ذیادہ اہم یہ کہ 50۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 68۔127 کے لیول پر ایک مضبوط لوو لیول ملا ہے

بہرحال اگر 68۔127 کے لیول پر سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑھی ہوئی ویوو سی 79۔126 کے لیول تک متوقع ہے تاکہ ویوو سی برائے 2 مکمل ہوسکے جس کے بعد قیمت ویوو 3 میں اوپر کی جانب جائے گی

آر 3: 128.50

آر 2: 128.28

آر 1: 128.11

پیوٹ : 127.79

ایس 1: 127.68

ایس 2: 127.32

ایس 3: 126.79

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 50۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہے اور سٹاپ لاس لیول 60۔127 کے لیول پر رکھا ہے اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو پھر 50۔128 کے لیول سے اوپر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 60۔127 کے لیول پر رکھیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback