empty
 
 
19.06.2018 09:13 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 جون 2018

This image is no longer relevant


یہاں ابھی بھی صورتحال غیر واضح ہے کہ کیا ویوو 2 68۔127 کے لیول پر مکمل ہوئی ہے اور ویوو 3 بن رہی ہے - اگر یہی صورتحال موجود ہے تو یورو / جے پی وائے کو 68۔127 کے کم ترین لیول سے اوپر رہنا چاھیے تاکہ یہ 23۔128 کے لیول تک اور ذیادہ اہم یہ کہ 51۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک کرسکے

یا یہ کہ ویوو 2 نیچے کی جانب 79۔126 کے لیول تک جارہی ہے جو کہ ویوو 2 میں فلیٹ تصیح کے مکمل ہونے سے قبل کی صورتحال ہوگی اور ویوو 3 میں ایک نئی مضبوط ریلی کے لئے راہ ہموار ہوگی - 68۔127 کے لیول سے نیچے کی بریک ہمارے اس تجزیہ کی حمایت ہوگی

آر 3 : 128.51

آر 2 : 128.23

آر 1 : 127.98

پیوٹ : 127.68

ایس 1 : 127.53

ایس 2 : 127.07

ایس 3 : 126.79

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 50۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 60۔127 کے لیول پر موجودہ ہے اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 23۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور ذیادہ محتاط انداز میں 51۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک کا انتظار کریں اور سٹاپ لاس لیول 60۔127 کے لیول پر ہی رکھیں




انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback