empty
 
 
19.06.2018 09:41 AM
یو ایس ڈی ایکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جون 2018


ڈالر انڈیکس سال کے بلند ترین لیول کے قریب ہے - رجحان بُلش ہی ہے - یہاں بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے ملے ہیں جو کہ ڈالر کے بُلز کے لئے انتباہ ہیں - قلیل مدتی سپورٹ 20۔92 - 94 کے لیول پر ہے جو کہ ایک اہم قلیل مدتی رجحان ہے - جب تک قیمت اس لیول سے اوپر ہے تب تک ہمیں 70۔95 کے لیول تک قیمت کا اوپر جانا متوقع ہے ڈالر انڈیکس میں اگلی اہم موو نیچے کی جانب کی ہوگی

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - سپورٹ

پیلی لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

ڈالر انڈیکس میں نئے بلند ترین لیول کی تصدیق آر ایس آئی کی جانب سے نہیں کی گئی ہے - یہ کوئی تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے ہاں البتہ بُلز کے لئے ایک تنبہیہ ضرور ہے - موجودہ اضافہ کے رجحان کے قائم رہنے کے لئے ضروری ہے انڈیکس 20۔93 کے لیول سے نیچے کی بریک نہ کرے - 20۔93 کے لیول سے نیچے کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ رجحان بئیرش میں تبدیل ہوگیا ہے مجھے یہ توقع ہے کہ ڈالر انڈیکس رجحان میں ایک اہم تبدیلی کرے گا کہ جیساء اس نے سال کے آغاذ میں کی تھی باٹم کیا تھا اور اوپر کی جانب تبدیل ہوا تھا لیکن اس مرتبہ یہ نیچے کی جانب جائے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback