empty
 
 
19.06.2018 01:25 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جون 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے 3226۔1 کے لیول سے اضافہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 3185۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا تاکہ یہ 3275۔1 کے لیول پر ٹاپ کرسکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 3275۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 3322۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ دوسری طرف ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 3185۔1 پر ہے {6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} سابقہ تجارتی موقع کی مطابق یو ایس ڈی / سی اے ڈی ابھی بھی 3226۔1 اور 3322۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 96 پپس رینج کی توقع ہے

مزید یہ کہ اگر قیمت 3275۔1 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو 3322۔1 کے لیول تک اوپر جانا دیکھ سکتے ہیں

لہذا 3226۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 3275۔1 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 3322۔1 کے لیول تک جاسکے ۰ اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 3322۔1 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گا ۰ جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3185۔1 کے لیول پر سپورٹ توڑ لیتی ہے یہ پئیر مزید نیچے 3066۔1 کے لیول تک آئے گا جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback