empty
 
 
19.06.2018 01:35 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جون 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اس ہفتہ جی بی پی / یو ایس ڈے نے ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 3429۔1 سے نیچے آغاذ لیا ہے - اس نے 3429۔1 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ یہ 3225۔1 کے لیول کے گرد باٹم کرسکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 3429۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 3580۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 3225۔1 کے لیول پر ہے

مزید یہ کہ موونگ ایوریج 100 نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں لہذا مارکیٹ 3225۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کررہی ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 3250۔1 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 3200۔1 کا لیول ہوگا اس کے علاوہ مارکیٹ مزید تنزلی کی موو بناتے ہوئے 3106۔1 کے لیول تک جاَئے گی - مضبوط ڈیلی سپورٹ 3106۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ میں ڈبل باٹم لیول ہے

سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3250۔1 اور 3106۔1 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا - 3300۔1 کا پرائس ایریا ایک اہم ریزسٹنس زون ہے لہذا جب تک 3300۔1 / 3429۔1 کے لیولز ٹوٹ نہیں جاتے تب تک رجحان بئیرش ہی ہے ۰ اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3429۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو سٹاپ لاس لگانے کے لئے بہترین لیول 3475۔1 ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback