empty
 
 
19.06.2018 02:18 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 19 جون 2018

This image is no longer relevant

یہ کہ 7320۔0 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران موجود ہے - بُلز گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران 7400۔0 کے لیول سے اوپر کے کامیاب بُلش بریک آوٹ میں ناکام رہے تھے

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ کل 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

اپریل کی 13 تاریخ سے واضح بئیرش دباو عمل میں آیا ہے جس سے ممکنہ طور پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی آوٹ لووک یعنی صورتحال بئیرش ہوگئی ہے جس کی وجہ سے واضح ملٹی ٹاپ ریورسل انداز کی اہمیت میں اضآفہ ہوگیا ہے

اسی وجہ سے 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن موجود ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں

بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے کی یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6860۔0 اور 6820۔0 کے لیولز تک بن سکے - اسی وجہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے

جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول کی جانب کا حالیہ پُل بیک {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} نے سیل کرنے والوں کے لئے ایک اچھا موقع فراہم کیا تھا اور ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی ۰ جو کہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے - ایس ایل کو 6960۔0 کے لیول تک نیچے لے ائیں تاکہ رسک کم یا ختم ہوسکے

فی الوقت 6820۔0 - 6780۔0 کے پرائس لیولز این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اگلے اہم اہداف ہیں - اس پر بُلش منسوحی کے لئے نظر رکھا جانا اور حالیہ سیل کی پوزیشن کے ہدف کے طور پر لینا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback