empty
 
 
20.06.2018 09:57 AM
اے یو ڈی - یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 جون 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی - یو ایس ڈی نے 0.7474 کے لیول سے ایک تیز رفتار تنزلی 0.7348 کے لیول تک کی ہے - ابھی قیمت 0.7371 کے لیول موجود ہے - ریزسٹنس 0.7426 اور 0.7474 کے لیولز پر ہے مزید یہ کہ 0.7474 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے

لہذا اس بات کا امکان ہے کہ اے یو ڈی - یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال تصیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - رجحان ابھی بھی 100 ای ایم اے سے نیچے ہے اور جب کہ 100 ای ایم اے نیچے کی جانب ہے تب تک رجحان بئیرش ہی رہے گا

لہذا سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 0.7426 اور 0.7257 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے - اگر اے یو ڈی - یو ایس ڈی پئیر 0.7426 کا ریزسٹنس توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 0.7474 کے لیول تک بطور پہلا ہدف جائے گی

یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس آئی انڈیکس ابھی بھی منفی زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہا ہے - پئیر کا 0.7302 کے لیول کی جانب نیچے آنا متوقع ہے تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - جب کہ اس کے برعکس اگر 0.7474 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آؤٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہوجائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback