empty
 
 
20.06.2018 09:21 AM
یورو ۔ جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 جون 2018

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

ویوو سی برائے 2 نے 127.68 کے لیول پر موجود سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ 126.79 کے لیول تک اضافہ کی کال دے رہی ہے (126.61 کے لیول پر لوو لیول ملا ہے) یہ اس کے ساتھ ساتھ یہ 61.8 فیصد تصیح برائے ویوو ائی کے بھی بہت قریب ہے جو کہ 126.76 کے لیول پر ہے ۔ لہذا ہم ویوو 2 کو مکمل ویوو کے طور پر لے رہے ہیں اور 135.81 کے لیول کی جانب ویوو 3 اپنے ابتدائی مراحل میں ہے

لہذا ہمیں 128.51 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ 126.61 کے لیول کے ٹیسٹ سے ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب ویوو 3 بن رہی ہے

قلیل مدتی سپورٹ ابھی 127.16 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 127.03 کے لیول پر ملے گی

ار 3: 128.51

ار 2: 128.14

ار 1: 127.70

پیوٹ : 127.35

ایس 1: 127.16

ایس 2: 127.03

ایس 3: 126.81

تجارتی تجاویز

یہ کہ 127.60 کے لیول پر ہمارا سٹاپ لاس لیول نقصان کے ساتھ لگا تھا ۔ ہم یورو میں خرید کا نیا موقع دیکھ رہے ہیں اور 127.20 کے لیول پر یورو میں خرید کریں گے یا پھر 127.70 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں گے جب کہ اپنا سٹاپ لاس لیول 126.55 کے لیول پر رکھیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback