empty
 
 
21.06.2018 09:19 AM
یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 جون 2018

This image is no longer relevant


ویوو 2 میں 2۔38 فیصد تصحیح کے لئے صرف وقت ہی درکار تھا {یہ دوسری ویوو کی تصحیح کے لئے عمومی صورتحال} نہیں ہے - 6812۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک نے یہ بتایا تھا کہ ویوو 2 وقت سے پہلے ہی مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب 7133۔1 کے لیول یعنی 8۔161 فیصد ایکس ٹنشن لیول تک ویوو 3 بن رہی ہے

سپورٹ ابھی 6885۔1 کے لیول پر ہے اور مضبوط سپورٹ 6850۔1 کے لیول پر ہے جو کہ غالب امکان ہے کہ تنزلی کا عمل روکیں گئیں اور قیمت کو اوپر کی جانب واپس بھیجیں گی بہرحال اگر 6737۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک عمل میں آتی ہے تو یہ بُلش صورتحال کے لئے سوالیہ نشان ہوگا

آر 3: 1.7062

آر 2: 1.7025

آر 1: 1.6964

پیوٹ : 1.6890

ایس 1: 1.6837

ایس 2: 1.6784

ایس 3: 1.6737

تجارتی تجاویز

ہمارا سٹاپ + ریورس لیول 6815۔1 کے لیول پر لگا تھا اور ابھی ہم نے یورو میں خرید کی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 6730۔1 کے لیول پر لگائیں گے - اگر آپ کے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو 6837۔1 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 6730۔1 پر ہی لگائیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback