empty
 
 
11.07.2018 10:50 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 جولائی 2018



سونے کی قیمت نے کل 1250 کے لیول سے نیچے کا واضح پُل بیک کیا تھا لیکن پھر اس سے اوپر کی کلوز میں کامیاب رہی تھی - قیمت اے بی سی ڈی انداز بنا سکتی ہے جس کا پہلا ہدف 1272 کا لیول اور دوسرا ہدف 1290 کا لیول ہے - سونے کی قیمت میں اضآفہ کی موو کے امکان تنزلی کی موو سے ذیادہ ہیں

This image is no longer relevant

سرخ لکیر - اہداف

کالی لکیر - ریزسٹنس

نیلی لکیر - اے بی سی ڈی انداز


سونے کی قیمت کی قلیل مدتی ریزسٹنس 1256 کے لیول پر اور اگلی 1265 کے لیول پر ہے - ان لیولز سے اوپر کی بریک سے بُلش رجحان کی تصدیق اور مضبوطی ہو گی اور قیمت کم از کم 1272 کے لیول تک جائے گی - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 1240 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو بُلز مشکل سے دوچار ہو جائیں گے جس کے بعد ہمیں قیمت کا 1200 کے لیول تک جانا متوقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback