empty
 
 
12.07.2018 11:37 AM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جولائی 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9857۔0 کے لیول پر موجود پیوٹ پوآئنَٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9943۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے - مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 9943۔0 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا متوقع ہے تاکہ اسکو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - بہرحال اگر پئیر 9943۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 9943۔0 سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کرے گی {9943۔0 کا لیول 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں اور رجحان ابھی بھی 100 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی ظاہر کررہا ہے - سو مارکیٹ 9943۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنا رہی ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 9940۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9795۔0 کا لیول ہوگا - یہ تنزلی کے رجحان کا اشارہ دے گا تاکہ مزید نیچے 9733۔0 کے لیول تک جاسکے - مضبوط ڈیلی سپورٹ 9733۔0 کے لیول پر ہے جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 0050۔1 کے لیول پر لگایا جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback