empty
 
 
20.07.2018 04:38 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 23 جولائی 2018

This image is no longer relevant

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ 23 اپریل کو عمل میں آیا تھا

یہ کہ 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن زون موجودہ ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں

یہ کہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے اسی وجہ سے بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے کی یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6800۔0 کے لیول کے گرد تک بن سکے


جیسا کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول کی جانب کا حالیہ پُل بیک {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} نے ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی
ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی نے 6800۔0 کے لیول کی جانب جگہ بنائی تھی کہ جہاں مصنوعی بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا جس سے عارضی بئیرش موو 6680۔0 کے لیول کی جانب بنی تھی - بہرحال پئیر واضح بئیرش دباو / موو بنانے میں ناکام رہا تھا


جولائی کی 7تاریخ کو بُلش منسوحی کے واضح اشاروں نے قیمت کو دوبارہ 6820۔0 کے لیول سے اوپر بھییجا تھا جس کے بعد حالیہ بلش ریورسل انداز {123 پیٹرن} نے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں کیا تھا


فی الوقت بُلش کمزوری کے حالیہ اشارے چارٹ میں بنے ہیں ۰ بلز 6820۔0 کے لیول سے اور تجارت کا عمل جاری رکھنے میں نا کام رہے ہیں جس کہ حالیہ بُلش ریورسل انداز کے لئے خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے


تجارتی تجاویز


فی الوقت 6780۔0 - 6820۔0 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون بنائے ہوئے ہے جو کہ خرید کی انٹری کے نظر ہونا ضروری ہے


یہ کہ 6820۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش مضبوطی اس امر کے لئے درکار ہے کہ واضح بُلش مضبوطی 6900۔0 ۰ 6980۔0 کے لیولز تک بن سکے


براہ کرم محتاط رہیں کہ اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 6680۔0 کے لیول سے نیچے جاتا ہے جس سے تجویز کیا گیا بُلش نظام منسوخ ہو جائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback