empty
 
 
02.08.2018 09:33 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 02 اگست 2018

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے فی الوقت 50- 8۔61 فیصد تصحیحی ہدف 99۔129 سے 12۔130 کے لیولز کے درمیان برائے نیلے رنگ کی ویوو 1 کو ٹیسٹ کررہا ہے - ہمیں اس سپورٹ زون کا میکس یعنی ذیادہ سے ذیادہ بننا متوقع ہے - 68۔129 کا سپورٹ لیول یورو / جے پی وائے میں اگلی مضبوط ریلی 69۔131 اور 26۔133 کے لیولز تک بنانے میں مدد دے گا جس کا اگلا ہدف ذیلی بلند ترین لیول 74۔135 ہو سکتا ہے جو کہ طویل مدتی تناظر میں خاصا اوپر کی جانب ہو گا

یہ کہ 68۔129 کے لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک قدرے مایوس کن ہو گی لیکن 09۔129 کے لیول پر موجود سپورٹ اوپر کی جانب اضافہ کے لئے تنزلی کی موو کو محدود کرے گی

آر 3 : 131.15

آر 2 : 130.68

آر 1 : 130.30

پیوٹ : 130.00

ایس 1 : 129.88

ایس 2 : 129.68

ایس 3 : 129.48

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 28۔130 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے جس میں سٹاپ لاس لیول 50۔129 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو یورو میں خرید 88۔129 - 12۔130 کے سپورٹ زون میں کریں اور سٹاپ لاس لیول 50۔129 پر ہی رکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback