empty
 
 

03.08.201814:50 Forex Analysis & Reviews: این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 03 اگست 2018

Long-term review

Exchange Rates 03.08.2018 analysis


یہ کہ 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک لائن زون} موجودہ ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں

یہ کہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے اسی وجہ سے بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے کی یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6800۔0 کے لیول کے گرد تک بن سکے

جیسا کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول کی جانب کا حالیہ پُل بیک {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} نے ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی

ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی نے 6800۔0 کے لیول کی جانب جگہ بنائی تھی کہ جہاں مصنوعی بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا

جس سے عارضی بئیرش موو 6680۔0 کے لیول کی جانب بنی تھی - بہرحال پئیر واضح بئیرش دباو / موو بنانے میں ناکام رہا تھا

جولائی کی 7تاریخ کو بُلش منسوحی کے واضح اشاروں نے قیمت کو دوبارہ 6820۔0 کے لیول سے اوپر بھییجا تھا

جس کے بعد حالیہ بلش ریورسل انداز {123 پیٹرن} نے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں کیا تھا چارٹ میں بُلش کمزوری کے حالیہ اشارے بنے تھے

بلز 6820۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھنے میں نا کام رہے ہیں 6820۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش مضبوطی اس امر کے لئے درکار ہے کہ قیمت مزید بُلش موو کا عمل 6900۔0 اور 6980۔0 کے لیولز تک جاری رکھ سکے

تجارتی تجاویز

فی الوقت 6780۔0 - 6820۔0 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون بنائے ہوئے ہے جو کہ خرید کی انٹری کے نظر ہونا ضروری ہے

یہ کہ 6820۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش مضبوطی اس امر کے لئے درکار ہے کہ واضح بُلش مضبوطی 6900۔0 ۰ 6980۔0 کے لیولز تک بن سکے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.