empty
 
 
24.08.2018 09:36 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 اگست 2018

This image is no longer relevant


سرخ رنگ کی ویوو تین میں پہلے سے موجود توقع سے بڑھ کر اضافہ ہوا ہے اور یہ فی الوقت سرخ رنگ کی ویوو 1 میں 200 فیصد اضافہ کو ٹیسٹ کررہی ہے اگرچہ سرخ ویوو 3 مزید آگے 8۔261 فیصد اضافہ کے ہدف 74۔129 تک جا سکتی ہے- سرخ رنگ کی ویوو 3 قدرے ذیادہ بڑھی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور اب اس کو سرخ ویوو 4 میں تصحیح کے لئے ری سیٹ ہونا چاھے

سرخ رنگ کی ویوو 4 میں تصحیح ہمیں متوقع طور پر سرخ ویوو 3 کے 2۔38 فیصد تصحیحی ہدف 55۔127 تک لے جائے گی جس کے بعد سرخ ویوو 5 میں حتمی اضآفہ 45۔129 - 74۔129 کے لیولز تک بنے گا - 19۔128 کے لیول سے نیچے کی قلیل مدتی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ سرخ ویوو 3 مکمل ہو گئی ہے اور سرخ ویوو 4 بن رہی ہے

آر 3: 129.74
آر 2: 129.45
آر 1: 128.77
پیوٹ : 128.19
ایس 1: 127.90
ایس 2: 127.55
ایس 3: 127.33

تجارتی تجاویز
ہم نے 75۔128 پر اپنی موجود 50 فیصد پوزیشن کا نفع لیا تھا جو کہ 249 پپس کا تھا - ہم اب انتظآر کریں گے کہ یورو میں دوبارہ خرید 60۔127 کے لیول پر کر سکیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback